Breaking News

حمزہ شہبا ز کو گرفتار نہ کرنے کا حکم ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا‎

لاہور(اے این این ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو پیر تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ شہباز کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی گئی تھی جس پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عبوری حکم دیتے ہوئے حمزہ …

Read More »

سعودی عرب نے تین ارب ڈالرز کا تیل پاکستان کو ادھار دینے کا وعدہ کرنے کے بعد اب تک ایک لیٹر بھی کیوں نہیں دیا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے تین ارب ڈالرز کا تیل پاکستان کو ادھار دینے کا وعدہ کرنے کے بعد اب تک ایک لیٹر بھی کیوں نہیں دیا؟ اس حوالے سے موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اس وعدے پر عمل درآمد میں تاخیر کی وجہ یہ …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملنے والے کس پھل کے بیجوں کا جوس کینسر کو 48 گھنٹے میں ختم کر دیتاہے؟ سائنسدانوں کی انقلابی دریافت، نئی تاریخ رقم ہو گئی

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) کینسر کا علاج دریافت کر لیا گیا، امریکا کی کیلی فورنیا یونیورسٹی نے ایک تحقیق کے دوران انگور کے بیجوں کے جوس کے ذریعے کینسر کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ کینسر کا علاج انتہائی مہنگا ہے ہر کوئی اس بیماری کے علاج کے اخراجات نہیں …

Read More »

بڑا سیاسی تہلکہ : شاہ محمود قریشی تحریک انصاف میں تنہا ہو کر رہ گئے ، چند روز قبل رچائی جانیوالی سازش کا خوفناک نتیجہ سامنے آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور گورنر ہاؤس میں وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس کی دھوم پورے ملک میں مچ گئی،پی ٹی آئی میں اختلافات کی کہانیاں اور وزیر خارجہ کے بارے میں منفی یا اختلافی خیالات عام ہونے لگے.وزیر خارجہ نے جہاں جہانگیر ترین کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آمد …

Read More »

حمزہ شہبازکی گرفتاری ، رینجرز طلب کیاہونیوالا ہے ؟ ن لیگیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نیب حکام نے حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے رینجرز طلب کرلی جو تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ماڈل ٹاؤن پہنچ چکی ہے، نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کو نیب حکام کی ہدایت پر عمل درآمد میں ناکامی کے بعد رینجرز کو طلب کر نا پڑا۔میڈیا رپورٹس …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا خاتمہ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی دور کے قرضوں پر روزانہ کتنے ارب سود اداکیاجارہاہے؟تشویشناک انکشاف

پشاور(این این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف موثر قوانین بنائے ہیں، ملک کے بڑے بڑے مافیاز اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی زد میں آنیوالے ہیں، آصف علی زردار اور نواز شریف خاندان نے ملک لوٹا ہے، ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور مصنوعی …

Read More »

سردی کی واپسی ، پاکستا ن میں کڑاکے کی بارشیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سردی کی واپسی ، پاکستا ن میں کڑاکے کی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ۔۔موسم کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر تحریک انصاف پنجاب کی حکومت کا پہلا مون سون امتحان قریب آگیا ،مون سون کی آمد سے قبل ہی پنجاب …

Read More »

نیب کوشریف فیملی کے خلاف ناقابل ترید ثبوت مل گئے،85ارب کے غیرقانونی اثاثہ جات ٹریس ، شریف فیملی کے قریبی افراد گرفتار ،سنسنی خیز انکشافات

لاہور( آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے شریف فیملی کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں ناقابل ترید ثبوت حاصل کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے شریف فیملی کے منی لانڈرنگ جعلی اکاونٹس کیسز کو آصف زرداری کے جعلی اکاوٹنس کیسز سے مشاہبہ قرار دیا ہے۔ …

Read More »

روس نے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ سے منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مدد کی پیش کش کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) روس نے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ سے منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے مدد کی پیش کش کردی، 70 کی دہائی میں روس ہی کی مدد سے کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی اسٹیل مل تعمیر کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق روس اور پاکستان کے …

Read More »

دنیا کے جاہل ترین ممالک میں پہلے نمبر پہ کون سا ملک ہے ؟ حیرت کے شدید جھٹکے لیے تیار رہیں

لندن(آئی این پی) دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی جس کے مطابق جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی ہےجس میں سب سے زیادہ …

Read More »

بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم ترین علاقے پر حملہ کر دیا

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ خیر ۔۔ بھارتی فوج نے پاکستان کے اہم ترین علاقے پر حملہ کر دیا ، بچوں سمیت کئی افراد کے نشانہ بننے کی افسوسناک اطلاعات موصول ۔ْ۔۔ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، بھارتی فوج …

Read More »

جہانگیر ترین کا ایک اور کھڑاک ۔۔۔۔ ایسی شخصیت کو تحریک انصاف میں شمولیت پر قائل کر لیا جو کسی کو آسانی سے ملاقات کا وقت بھی نہیں دیتا تھا

لاہور (نیوز ڈیسک آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان سے نااہلی بھی جہانگیر ترین کو پاکستان کی سیاست سے آؤٹ نہ کر سکی۔ جنرل الیکشنز کے بعد سبھی نے دیکھا کہ کس طرح جہانگیر ترین نے آزاد حثیت سے جیتنے والے امیدواروں کو اپنی بھرپور کاوشوں سے پی ٹی آئی …

Read More »

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے جھوٹی خبر پھیلانے والے کومعاف کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے جھوٹی خبر چلانے والے کومعاف کردیا. انہوں نے کہا کہ میرے انتقال کی جھوٹی خبرڈی جی خان کے شعیب نے چلائی، پولیس نے متعلق شخص کوگرفتار کرلیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجندڑی فوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے بتایا …

Read More »

”اب وقت آ گیاہے کہ بھارت سچ بولے ۔۔۔“میجر جنرل آصف غفور نے زور دار پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)امریکی جریدے نے ایک آرٹیکل شائع کیاہے جس میں انہوں نے بھارت کی جانب سے پاکستان کا ایف سولہ گرانے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا ہے اور پاکستان کی سچائی کا پوری دنیا میں بول بالا ہو گیا ہے تاہم میجر جنرل آصف غفور نے بھارت کیلئے …

Read More »

مفتاح اسماعیل، اسحاق ڈار میں زمین آسمان کا فرق ہے،اسد عمر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈارحکمت عملی میں زمین آسمان کا فرق ہے، آئی ایم ایف نے روپے کی قدر یا ڈالر سے متعلق کوئی مطالبہ نہیں کیا،اسحاق ڈار مشورہ دینے کی بجائے قانون کا سامنا کریں. انہوں نے …

Read More »

نیب نے شہباز شریف کے گھر چھاپہ کیوں مارا ؟ حامد میر بھی میدان میں آگئے ، اندر کی بات بتا دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی و کالم نگار حامد میر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب شہباز شریف کے گھر میں اس تاثر کو غلط ثابت کرنے کیلئے چھاپہ مارا تا کہ واضح ہو جائے کہ ن لیگ کیساتھ کوئی …

Read More »